جمعرات، 29 اکتوبر 2026
صفحہ اول 🔍 تلاش ہمارے بارے میں رابطہ
General

پسند کی شادی کے لیے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

پسند کی شادی کے لیے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

پسند کی شادی کے لیے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

بھارت میں پسند کی شادی کروانے کے لیے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں 19 سالہ لڑکی پسند کی شادی کے لیے 100 فٹ بلند موبائل فون ٹاور پر چڑھ گئی اور اہلخانہ کی جانب سے شادی کے لیے رضامند ہونے تک نیچے اترنے سے انکار کردیا۔ واقعہ ضلع بہرائچ میں پیش آیا جہاں صاحب

In a development that has caught the attention of many, بھارت میں پسند کی شادی کروانے کے لیے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں 19 سالہ لڑکی پسند کی شادی کے لیے 100 فٹ بلند موبائل فون ٹاور پر چڑھ گئی اور اہلخانہ کی جانب سے شادی کے لیے رضامند ہونے تک نیچے اترنے سے انکار کردیا۔ واقعہ ضلع بہرائچ میں پیش آیا جہاں صاحبہ بیگم عرف مہک کا اپنی والدہ سے اپنے محبوب نورالدین سے شادی کے معاملے پر جھگڑا ہوا، جس کے بعد وہ ٹاور پر چڑھ گئی۔ نورالدین روزگار کے سلسلے میں ممبئی میں موجود تھا، جو بہرائچ سے تقریباً 1 ہزار کلو میٹر دور ہے، دونوں شادی کرنا چاہتے تھے تاہم ان کے اہل خانہ اس رشتے کے مخالف تھے۔ رپورٹس کے مطابق مہک تقریباً 4 گھنٹے تک ٹاور پر موجود رہی، اس دوران رشتے داروں، مقامی افراد اور پولیس نے اسے باحفاظت نیچے اترنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی، لڑکی نے مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں ٹاور سے چھلانگ لگانے کی دھمکی بھی دی۔ View this post on Instagram A post shared by اردو BBC News ( @ bbcurdu) پولیس اہلکاروں بشمول خواتین اہلکاروں نے لڑکی کو سمجھانے کی کوشش کی اور نورالدین سے رابطہ کر کے معاملہ حل کرنے کی کوششیں جاری رکھیں۔ بالآخر مقامی مسلمان عالم نے ویڈیو کال کے ذریعے دونوں کا نکاح پڑھا دیا، جس میں نورالدین نے ممبئی سے آن لائن شرکت کی۔ نکاح کے بعد مہک ٹاور سے نیچے اترنے پر رضامند ہو گئی اور خواتین پولیس اہلکاروں نے اسے باحفاظت نیچے اتار لیا۔

What Comes Next

The developments detailed here represent only the latest chapter in an ongoing story. As more information becomes available, the full picture is expected to come into sharper focus for those following the situation.

🔒
Stay Safe Online — NordVPN Protect your privacy & browse securely. Trusted by millions worldwide. Special deal available.
Get NordVPN →

💬 Comments (0)

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Leave a Comment

ℹ️ Comments are moderated and will appear after approval.