بناؤ سنگھار،آرائش اور ذاتی دیکھ بھال کی انڈسٹری کی نمایاں نمائش ’ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026 ‘ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 6 سے 8 اکتوبر تک منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے بیوٹی برانڈز، مینوفیکچررز، ڈسٹری بیوٹرز اور انڈسٹری ایکسپرٹس ایک چھت تلے جمع ہوں گے۔ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ کے 30 ویں ایڈیشن میں دنیا بھر کے معروف برانڈز، مینوفیکچررز، ڈسٹری بیوٹرز اور ان

A major development emerged this week as بناؤ سنگھار،آرائش اور ذاتی دیکھ بھال کی انڈسٹری کی نمایاں نمائش ’ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026 ‘ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 6 سے 8 اکتوبر تک منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے بیوٹی برانڈز، مینوفیکچررز، ڈسٹری بیوٹرز اور انڈسٹری ایکسپرٹس ایک چھت تلے جمع ہوں گے۔ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ کے 30 ویں ایڈیشن میں دنیا بھر کے معروف برانڈز، مینوفیکچررز، ڈسٹری بیوٹرز اور انڈسٹری پروفیشنلز شریک ہوں گے، اور خوب صورتی، خوشبو، کاسمیٹکس اور اسکن کیئر کے احاطے پر مشتمل پروگراموں کے ساتھ ساتھ عالمی بیوٹی انڈسٹری میں جدید ترین اختراعات، مصنوعات کی پیشرفت اور نئے رجحانات کی نمائش کریں گے۔ اس نمائش میں مجموعی طور پر 19 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی اور کاسمیٹکس، اسکن کیئر، ذاتی نگہداشت اور خوب صورتی سے متعلق مصنوعات کی ایک وسیع رینج نمائش کے لیے پیش کریں گی۔ عالمی بیوٹی انڈسٹری میں جدت، نئی مصنوعات کی تیاری اور ابھرتے ہوئے نئے برانڈز کا کردار مسلسل بڑھ رہا ہے، ایسے میں ’ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2026 ‘ پاکستانی کمپنیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار، بین الاقوامی خریداروں سے روابط قائم کرنے، نئی مارکیٹوں کی تلاش اور برآمدی مواقع سے فائدہ اٹھانے کے مواقع فراہم کرے گا، جس سے عالمی بیوٹی انڈسٹری میں پاکستان کی موجودگی مزید مستحکم ہوگی۔
Looking Ahead
For now, the situation continues to evolve, with no definitive resolution in sight. Those closely following the issue are preparing for further developments in what has become a significant and consequential story.

💬 Comments (0)
No comments yet. Be the first to share your thoughts!
Leave a Comment