افغانستان کے اسپنر راشد خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں اعزاز حاصل کیا ہے اور وہ 200 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ اسٹار لیگ اسپنر نے 120ویں میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ راشد خان نے زمبابوے کے بیٹر مارو مانی کو اپنا 200واں شکار بنایا۔ View this post

In a development that has caught the attention of many, افغانستان کے اسپنر راشد خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں اعزاز حاصل کیا ہے اور وہ 200 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ اسٹار لیگ اسپنر نے 120ویں میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ راشد خان نے زمبابوے کے بیٹر مارو مانی کو اپنا 200واں شکار بنایا۔ View this post on Instagram A post shared by Afghanistan Cricket Board ( @ afghanistancricketboard) میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے، 222 رنز کے تعاقب میں زمبابوین ٹیم 5 وکٹوں پر 205 رنز بناسکی۔ عظمت اللہ عمرزئی کو 50 گیندوں پر 118 رنز بنانے اور ایک وکٹ حاصل کرنے پر بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ راشد خان نے 6 گیندوں پر 25 رنز کی اننگز کھیلی اور 4 اوورز میں 29 رنز کے عوض ایک وکٹ بھی حاصل کی، عبداللہ احمد زئی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
What Comes Next
For now, the situation continues to evolve, with no definitive resolution in sight. Those closely following the issue are preparing for further developments in what has become a significant and consequential story.

💬 Comments (0)
No comments yet. Be the first to share your thoughts!
Leave a Comment