لاہور ( 2 نومبر 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کے 69 ویں ایڈیشن کے اسکواڈز اور تفصیلی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز کل منگل 3 نومبر سے ہوگا۔رواں سیزن قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں ( گولڈ اور سلور) میں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 60 فرسٹ کلاس میچز کھیلے

Marking a significant moment in an ongoing story, لاہور ( 2 نومبر 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کے 69 ویں ایڈیشن کے اسکواڈز اور تفصیلی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز کل منگل 3 نومبر سے ہوگا۔رواں سیزن قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں ( گولڈ اور سلور) میں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 60 فرسٹ کلاس میچز کھیلے جائیں گے۔ گولڈ ایونٹ میں 8 جبکہ سلور ایونٹ میں 12 ریجنل ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ گولڈ ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن کراچی بلیوز، فیصل آباد، ملتان اور فاٹا سمیت کل 8 ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اور دلچسپ پہلو یہ ہے کہ گولڈ کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم لاہور وائٹس کی نمائندگی کریں گے۔ Screenshot جبکہ قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی فاٹا کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔ لاہور وائٹس اور فاٹا کے درمیان افتتاحی میچ کل اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ گولڈ ایونٹ کے تمام میچز 3 نومبر سے 19 دسمبر تک کھیلے جائیں گے۔ سلور ٹورنامنٹ میں شامل 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپ اے لاہور بلیوز، راولپنڈی، لاڑکانہ، کوئٹہ، بہاولپور اور پشاور وائٹس پر مشتمل ہے۔ Screenshot گروپ بی کراچی وائٹس، آزاد جموں و کشمیر ( اے جے اینڈ کے) ، حیدرآباد اور دیگر 3 ٹیمیں شامل ہیں۔سلور ٹورنامنٹ کا انعقاد 3 نومبر سے 7 دسمبر تک کیا جائے گا، جبکہ اس کی ٹاپ 2 ٹیمیں اگلے سیزن کے لیے قائداعظم ٹرافی گولڈ کا حصہ بن جائیں گی۔ شائقین کی دلچسپی کے لیے پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی سلور کے ہر راؤنڈ کے 6 میں سے 4 میچز لائیو اسٹریم کیے جائیں گے تاکہ کرکٹ شائقین گھر بیٹھے میچز سے لطف اندوز ہو سکیں۔ Experts and analysts have been quick to weigh in.
The Road Ahead
As this story continues to evolve, all eyes will remain on how key figures and institutions respond. Further developments are expected, and this news outlet will continue to follow the situation closely as it unfolds in the coming days.

💬 Comments (0)
No comments yet. Be the first to share your thoughts!
Leave a Comment