اتوار، 1 نومبر 2026
صفحہ اول 🔍 تلاش ہمارے بارے میں رابطہ
General

پاکستان میں 2026 کا 8 واں پولیو کیس رپورٹ

پاکستان میں 2026 کا 8 واں پولیو کیس رپورٹ

پاکستان میں 2026 کا 8 واں پولیو کیس رپورٹ

پاکستان میں 2026 کا 8 واں پولیو کیس سامنے آگیا۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر سے 2026 کا آٹھواں پولیو کیس رپورٹ ہوا، اس طرح رواں سال پاکستان میں اب تک پولیو کے 8 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں سے 6 خیبر پختونخوا اور 2 سندھ سے سامنے آئے ہیں۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو ایک لاعلاج مرض ہے تاہم ویکسین کے ذریعے اس سے ب

In what many are calling a critical development, پاکستان میں 2026 کا 8 واں پولیو کیس سامنے آگیا۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر سے 2026 کا آٹھواں پولیو کیس رپورٹ ہوا، اس طرح رواں سال پاکستان میں اب تک پولیو کے 8 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں سے 6 خیبر پختونخوا اور 2 سندھ سے سامنے آئے ہیں۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو ایک لاعلاج مرض ہے تاہم ویکسین کے ذریعے اس سے بچاؤ ممکن ہے ملک بھر کے 97 منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کل سے شروع ہوگی جوکہ 2 سے 8 نومبر 2026 تک جاری رہے گی جس میں 5 سال سے کم عمر تقریباً 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ والدین بچوں کو ہر مہم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں پولیو ویکسین کے ساتھ حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس بھی بروقت مکمل کروائیں معاشرے کے تمام طبقات سے اپیل ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ Stakeholders across the nation are closely monitoring the situation.

What Comes Next

The implications of what has transpired will take time to fully understand. In the interim, this development stands as a significant moment in a story that is still being written.

🔒
Stay Safe Online — NordVPN Protect your privacy & browse securely. Trusted by millions worldwide. Special deal available.
Get NordVPN →

💬 Comments (0)

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Leave a Comment

ℹ️ Comments are moderated and will appear after approval.