اسلام آباد ( یکم نومبر 2026): پاکستان کو جی 24 کی سربراہی مل گئی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے صدارت کا منصب سنبھال لیا۔ وزارت خزانہ کے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان نے جی 24 کی چیئرمین شپ سنبھال لی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جی 24 کی صدارت کا منصب سنبھالا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ترقی پذیر معیشتوں کا مستقبل عالمی معی

اسلام آباد ( یکم نومبر 2026): پاکستان کو جی 24 کی سربراہی مل گئی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے صدارت کا منصب سنبھال لیا۔ وزارت خزانہ کے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان نے جی 24 کی چیئرمین شپ سنبھال لی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جی 24 کی صدارت کا منصب سنبھالا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ترقی پذیر معیشتوں کا مستقبل عالمی معیشت کیلیے مرکزی اہمیت رکھتا ہے اور جی 24 کا مقصد ترقی پذیر ممالک کی آواز کو مضبوط بنانا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کا پہلا ترجیحی ایجنڈا ترقی کو عالمی پالیسی کے مرکز میں لانا ہے۔ دوسری ترجیح کثیر الجہتی اداروں میں منصفانہ نمائندگی اور شراکت داری ہے جب کہ تیسری ترجیح ترقی پر مبنی عالمی مالیاتی نظام کی اصلاح ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان ترقی پذیر ممالک کیلیے پالیسی اسپیس اور فنانسنگ کی فراہمی کا حامی ہے۔ سستی، بر وقت ترقیاتی فنانسنگ، پائیدار قرض حل اور کلائمیٹ ریزیلینس پر زور ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نائجیریا کی بطور سبکدوش چیئر قیادت کا معترف ہے۔ قیادت کا اصل پیمانہ آواز کی طاقت نہیں بلکہ ترقیاتی نتائج ہیں۔ اجتماعی آواز سے اجتماعی اثر اور با معنی پیش رفت تک کا سفر جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ جی 24 ترقی پذیر ممالک کا ایک اہم بین الاقوامی گروپ ہے۔ اسے 1971 میں قائم کیا گیا تھا تا کہ عالمی معاشی اور مالیاتی فیصلوں ( خاص طور پر آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے فورمز پر) میں ترقی پذیر ممالک کے مفادات کا تحفظ اور ان کی آواز کو مؤثر انداز میں پہنچایا جا سکے۔ Observers say this could mark a turning point in how the issue is addressed.
Looking Ahead
With key questions still unanswered and the situation continuing to develop, observers are watching closely for the next steps. This outlet will continue to provide updates as the story progresses.

💬 Comments (0)
No comments yet. Be the first to share your thoughts!
Leave a Comment