قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ نے بلیو پاسپورٹ پر تفصیلات طلب کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ 49 ہزار بلیو پاسپورٹ میں سے کتنے پارلیمنٹیرینز اور کتنے بیوروکریٹس ہیں۔ اجلاس میں ڈی جی پاسپورٹ نے کہا کہ مختلف ممالک کے ساتھ ویزا فری کیٹیگری میں آنے کے لیے بلیو پاسپورٹ کم کرنا ضروری تھے، بلیو پاسپورٹ 75 ہزار سے کم کر کے 49 ہزار کیے ہیں۔ ڈی جی پاسپورٹ نے کہا کہ اگر

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ نے بلیو پاسپورٹ پر تفصیلات طلب کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ 49 ہزار بلیو پاسپورٹ میں سے کتنے پارلیمنٹیرینز اور کتنے بیوروکریٹس ہیں۔ اجلاس میں ڈی جی پاسپورٹ نے کہا کہ مختلف ممالک کے ساتھ ویزا فری کیٹیگری میں آنے کے لیے بلیو پاسپورٹ کم کرنا ضروری تھے، بلیو پاسپورٹ 75 ہزار سے کم کر کے 49 ہزار کیے ہیں۔ ڈی جی پاسپورٹ نے کہا کہ اگر ایم این اے کے آفس ہولڈ کرنے تک رکھنا ہے تو پھر یہی رولز بالا ہوں گے، اجلاس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ مجھے اجازت دیں کہ بلیو پاسپورٹ پر حل نکال کر لاؤں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سینیٹ میں ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینےکا بل اتفاق رائے سے منظور کیا گیا تھا۔ سینیٹر عبدالقادر نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایسا ریٹائرڈ پارلیمنٹیرین جس نے قومی اسمبلی یا سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا ہو وہ بلیو پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے اور استعمال کرنےکا حق دار ہوگا چاہے اس نے مدت مکمل کی ہو یا نہیں۔ بل میں تجویز کیا گیا تھا کہ ارکان پارلیمنٹ کے بچوں کو بھی بلیو پاسپورٹ دیا جائے۔ بل پر بحث کرتے ہوئے سینیٹر ناصر بٹ نےکہا کہ جو ریٹائر ہو چکے ہیں، سیکرٹری ہیں یا جج ان کے بلیو پاسپورٹ کینسل کریں۔ سینیٹر عبدالقادر کا کہنا تھا کہ گریڈ 22 کے سرکاری افسر کے بچوں کو بھی بلیو پاسپورٹ ملتا ہے تو ارکان پارلیمنٹ کے بچوں کو کیوں نہیں ملتا؟ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کی تلفی اور نس بندی کے معاملے پر فوری فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا مطالبہ ہے کہ جامع تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے، ملزمان کے زیر استعمال ڈیوائس تحویل میں لے لی گئی ہیں جبکہ ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں: ایڈیشنل ڈائریکٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹرنورین کو جیل میں رکھا ہوا ہے، بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ان پر تشدد ختم کریں، جو آپ کے خلاف بولنا چاہتے ہیں آپ اس کو ملک کے خلاف بولنے کا رنگ دے دیتے ہیں: جے یو آئی سینیٹر محمود اچکزئی نے کہا کہ حکومتی کرپشن روکنے کیلئے کمیٹی بنانے کامطالبہ کیا تھا، اب کوئی نیا نہیں آئے گا، ہم ہی سب ہیں۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کبھی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مخالفت نہیں کی۔ پاکستان کی آبادی 2050 تک 39 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ ہے، فوری اقدامات ناگزیر ہیں: شیری رحمان طارق جمیل نے کہا کہ جوان اولاد کی موت کا دکھ وہی سمجھ سکتا ہے جس پر یہ حادثہ گزرا ہو۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر اولاد کی جدائی کا درد کبھی کم نہیں ہوتا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور ہماری اپنی اپنی جماعت ہے، مولانا فضل الرحمان کی اپنی سیاست ہے اور ہماری اپنی ہے، عوامی مسائل پر پارلیمنٹ کے اندر ہم متحد ہیں۔ پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں بھارت کے جموں و کشمیر پر غیر قانونی اور غاصبانہ قبضے کے خلاف یومِ سیاہ کشمیر نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ انتخابی اصلاحات ایک گھنٹے میں کاغذ پر لکھ کر پیش کرسکتے ہیں، ووٹ کو تو ہم پھینک دیتے ہیں، لگ رہا ہے مذاق کر رہے ہیں۔ The situation continues to evolve, with further updates anticipated shortly.
The Road Ahead
As the full scope of these developments becomes clear, questions about what comes next remain at the forefront. Officials and analysts agree that the situation warrants continued close attention.

💬 Comments (0)
No comments yet. Be the first to share your thoughts!
Leave a Comment