جمعرات، 29 اکتوبر 2026
صفحہ اول 🔍 تلاش ہمارے بارے میں رابطہ
Sports

ٹرائی سیریز میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی

ٹرائی سیریز میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی

ٹرائی سیریز میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی

ٹرائی سیریز کے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 387 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 45.1 اوورز میں 331 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاون کی 118 رنز کی اننگز بھی سری لنکا کو شکست سے نہ بچاسکی۔ کپتان کوشل مینڈس نے 71 گیندوں پر 89 رنز بنائے، اوشکا فرنینڈو 48 ر

ٹرائی سیریز کے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 387 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 45.1 اوورز میں 331 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاون کی 118 رنز کی اننگز بھی سری لنکا کو شکست سے نہ بچاسکی۔ کپتان کوشل مینڈس نے 71 گیندوں پر 89 رنز بنائے، اوشکا فرنینڈو 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ View this post on Instagram A post shared by Pakistan Cricket ( @ therealpcb) انگلینڈ کی جانب سے لیام ڈاسن نے کیریئر بیسٹ 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں کا 386 رنز کا ٹوٹل بورڈ پر سجایا، اوپنر بین ڈکٹ نے 167 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ انگلینڈ کی جانب سے دیگر کھلاڑیوں میں ٹام بیٹن نے 74، ہیری بروک نے 44، جارڈ کاکس نے 43، ول جیکس نے 30 جبکہ سیم کرن نے 21 رنز کی اننگز کھیلی۔ سری لنکا کے اسیتھا فرنینڈو نے 2 جبکہ دلشن مدھوشنکا، ایشان ملنگا اور داسن شناکا نے ایک ایک وکٹ لی۔ واضح رہے کہ تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہفتے کو کھیلا جائے گا۔ The news comes at a time of heightened scrutiny on the issue.

What's Next

The developments detailed here represent only the latest chapter in an ongoing story. As more information becomes available, the full picture is expected to come into sharper focus for those following the situation.

🛒
Related Products on Amazon Find the best deals on related products. Fast, free delivery available.
Shop on Amazon →

💬 Comments (0)

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Leave a Comment

ℹ️ Comments are moderated and will appear after approval.