منگل، 27 اکتوبر 2026
صفحہ اول 🔍 تلاش ہمارے بارے میں رابطہ
General

پکڑ دھکڑ شروع؛ صوابی سے پی ٹی آئی کے 59 کارکنان گرفتار

پکڑ دھکڑ شروع؛ صوابی سے پی ٹی آئی کے 59 کارکنان گرفتار

پکڑ دھکڑ شروع؛ صوابی سے پی ٹی آئی کے 59 کارکنان گرفتار

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد ضلع صوابی میں پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ آخری اطلاعات تک پولیس نے 59 کارکنوں کو گرفتارکر لیا، پیر کو صوابی میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پونے والا تھا جو صوبے میں ایمرجنسی کے نافذ کی وجہ سے نہیں ہو سکے گا۔ اطلاعات کے مطابق جہانگیرہ پل، پشاور اسلام آباد موٹر

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد ضلع صوابی میں پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ آخری اطلاعات تک پولیس نے 59 کارکنوں کو گرفتارکر لیا، پیر کو صوابی میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پونے والا تھا جو صوبے میں ایمرجنسی کے نافذ کی وجہ سے نہیں ہو سکے گا۔ اطلاعات کے مطابق جہانگیرہ پل، پشاور اسلام آباد موٹر وے پر دریائے سندھ پل اور دیگر مقامات پر کنٹینر پہنچا دیئے گئے ہیں تاہم سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں۔ The latest findings add a new dimension to an already closely watched situation.

The Road Ahead

The developments detailed here represent only the latest chapter in an ongoing story. As more information becomes available, the full picture is expected to come into sharper focus for those following the situation.

🔒
Stay Safe Online — NordVPN Protect your privacy & browse securely. Trusted by millions worldwide. Special deal available.
Get NordVPN →

💬 Comments (0)

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Leave a Comment

ℹ️ Comments are moderated and will appear after approval.