اتوار، 1 نومبر 2026
صفحہ اول 🔍 تلاش ہمارے بارے میں رابطہ
General

ایران کی 7 شرائط پر عملدرآمد ضروری ہے، سفارت کاری کا راستہ کھل جائے گا، محسن رضائی

ایران کی 7 شرائط پر عملدرآمد ضروری ہے، سفارت کاری کا راستہ کھل جائے گا، محسن رضائی

ایران کی 7 شرائط پر عملدرآمد ضروری ہے، سفارت کاری کا راستہ کھل جائے گا، محسن رضائی

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پیش کی گئی 7 شرائط پر عملدرآمد ضروری ہے اور اگر ان شرائط کو پورا کردیا جاتا ہے تو سفارت کاری کا راستہ کھل جائے گا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے محسن رضائی نے کہا کہ امریکا کے رویے اور لہجے میں نمایاں تبدیلی آئی ہے جسے ایک مثبت اشارہ سمجھتے ہیں۔ نائب صدر جے ڈی وی

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پیش کی گئی 7 شرائط پر عملدرآمد ضروری ہے اور اگر ان شرائط کو پورا کردیا جاتا ہے تو سفارت کاری کا راستہ کھل جائے گا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے محسن رضائی نے کہا کہ امریکا کے رویے اور لہجے میں نمایاں تبدیلی آئی ہے جسے ایک مثبت اشارہ سمجھتے ہیں۔ نائب صدر جے ڈی وینس کے خط کا تاحال جواب نہیں دیا گیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران پر دوبارہ کوئی حملہ کیا گیا تو ایرانی افواج نئے ہتھیاروں کے ذریعے جارح کو تباہ کن ضربیں لگائیں گی۔ محسن رضائی کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے جوہری ڈاکٹرائن میں تبدیلی سے متعلق تاحال کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ The situation continues to evolve, with further updates anticipated shortly.

What Comes Next

What is clear is that this story is not yet over. The coming days and weeks will likely bring additional developments — and additional clarity — on a situation that has already captured significant national attention.

🔒
Stay Safe Online — NordVPN Protect your privacy & browse securely. Trusted by millions worldwide. Special deal available.
Get NordVPN →

💬 Comments (0)

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Leave a Comment

ℹ️ Comments are moderated and will appear after approval.