اتوار، 14 جون 2026
صفحہ اول 🔍 تلاش ہمارے بارے میں رابطہ
World

Subsequent to Israel bombed Beirut, Iran threatened to retaliate

اسرائیل کو بیروت پر بمباری کے بعد ایران کے جوابی حملے کا خطرہ

Subsequent to Israel bombed Beirut, Iran threatened to retaliate

( 14 جون 2026): اسرائیلی دفاعی افواج ( آئی ڈی ایف) کو لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی بمباری کے بعد ایران کے ممکنہ جوابی حملے کا خطرہ ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق آئی ڈی ایف نے جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ بیروت میں حزب اللہ پر کیے گئے حالیہ فضائی حملے کے بعد آنے والے گھنٹوں میں اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی میزائل حملے ہو سکتے ہیں

( 14 جون 2026): اسرائیلی دفاعی افواج ( آئی ڈی ایف) کو لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی بمباری کے بعد ایران کے ممکنہ جوابی حملے کا خطرہ ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق آئی ڈی ایف نے جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ بیروت میں حزب اللہ پر کیے گئے حالیہ فضائی حملے کے بعد آنے والے گھنٹوں میں اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی میزائل حملے ہو سکتے ہیں جس کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہیں۔ آئی ڈی ایف نے کہا کہ اسرائیل کے بیروت پر حملے کے بعد چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر تمام متعلقہ کمانڈرز کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور موجودہ اندازوں کے مطابق ایران اسرائیل پر میزائل داغے گا۔ بیان میں مزید کہا کہ اسرائیلی افواج مختلف دفاعی اور جارحانہ منظرناموں کیلیے اپنی تیاری اور چوکسی برقرار رکھے ہوئے ہیں، اسرائیل کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی گولہ باری یا حملے کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ Israel airstrikes on Beirut, claim to target Hezbollah command center The latest findings add a new dimension to an already closely watched situation.

What Comes Next

As the full scope of these developments becomes clear, questions about what comes next remain at the forefront. Officials and analysts agree that the situation warrants continued close attention.

🔒
Stay Safe Online — NordVPN Protect your privacy & browse securely. Trusted by millions worldwide. Special deal available.
Get NordVPN →

💬 Comments (0)

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Leave a Comment

ℹ️ Comments are moderated and will appear after approval.