بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اڈیالہ جیل میں فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 3 مختلف دفعات کے تحت سزا کا حکم دیا ہے، ایمان مزاری اور ہادی علی پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی پر 7 اکتوبر کو

بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے اڈیالہ جیل میں فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 3 مختلف دفعات کے تحت سزا کا حکم دیا ہے، ایمان مزاری اور ہادی علی پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی پر 7 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ عدالت کی جانب سے کیس میں اسٹیٹ کونسل مقرر کیا گیا تھا، اسٹیٹ کونسل عاطف محمود کی جانب سے گواہان پر جرح کی گئی۔ پراسکیوشن کی جانب سے مجموعی طور پر کیس میں 7 گواہان کو پیش کیا گیا تھا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف 25 اکتوبر 2024ء کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ مولانا نے مجھے شرم و حیا کا طعنہ دیا ہے، لیکن انہیں بھی اپنے ماضی پر نظر ڈالنی چاہیے۔ ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا ہے کہ محمد ریاض 11 جولائی 2025ء سے جیل میں ہے۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف نے کہا ہے کہ ہائی لاس ٹرانسفارمرز کا اثر فیڈرز پر پڑتا ہے جس سے لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوتا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی مجموعی طور پر 250 درخواستوں پر سماعت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ سیف سٹی اتھارٹی کو گاڑیوں کی چوری اور جرائم کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر یہ عالمی اعزاز دیا گیا۔ پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین آپریشن ضروری مرمتی کام کے باعث معطل کی گئی ہے۔ لاہور اور پشاور میں سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ سی اے اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں صرف بھارتی ایئر لائنز کے طیاروں پر پابندی ہے۔ فتکی فلائی اوور پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث سیم نالے میں گری۔ پولیس کے مطابق ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار لیا گیا۔ جاں بحق افراد میں حاملہ خاتون، 2 تیماردار، اسپتال کے عملے کے 4 ملازمین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ مکان کی دوسری منزل پر آگ لگی تھی جسے بجھا دیا گیا۔ The development has drawn significant attention from observers and officials across the country.
What Happens Next
For now, the situation continues to evolve, with no definitive resolution in sight. Those closely following the issue are preparing for further developments in what has become a significant and consequential story.

💬 Comments (0)
No comments yet. Be the first to share your thoughts!
Leave a Comment